برطانیہ میں اینٹی کورونا ویکسین کا ٹرائل روک دیا گیا
برطانیہ نے کورونا وائرس ویکسین کے ٹرائل کے دوران رضاکاروں میں غیر متوقع بیماری کے اظہار کے بعد یو کے فارما فرم آسٹرا زینیکا نے ٹرائل کو روک دیا ہے۔برطانیہ کے ایک تحقیقی ادارے کارپوریٹ نے آکسفورڈ کالج کے اشتراک کے ساتھ جو کوویڈ19 کی ویکسین کی عالمی کے دوڑ میں سب سے آگے ہے اس حوالے سے ترجمان نے بتایا کہ آکسفورڈ کی جانب سے کورونا وائرس ویکسین کی ایجاد کے سلسلے میں ہمارے ساتھ مکمل تعاون رہا ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ ہم نے غیر جانبدار کمیٹی کے ذریعہ ویکسین سیکیورٹی سے متعلق معلومات حاصل کی ہے، ایک عہدے دار نے کہا ہے کہ ٹرائل کے دوران نامعلوم بیماری کا ہونا غیرمعمولی بات نہیں ہے، ایسا ہوسکتا ہے جبکہ اس کی تفتیش جاری ہے