وقت کبھی ایک جیسا نہیں رہتا،محب مرزا

محب مرزا نے  سماجی رابطے کی ویب سائٹ  پر   ذو معنی پیغام پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ وقت کبھی ایک جیسا نہیں رہتا  پر اپنی پوسٹ میں اداکارہ آمنہ شیخ کے سابقہ شوہر نے مداحوں کو مشورہ دیا کہ ’وقت کے اتار چڑھاؤ سے پریشان نہ ہوں اور ہمیشہ مثبت رہیں انہوں نے جو تصویر پوسٹ کی اُس پر مزید لکھا تھا کہ ’اگر اچھا وقت نہیں رہتا تو برا وقت بھی گزر جائے گا کیونکہ وقت کبھی ایک جیسا نہیں رہتا،

 خیال رہے کہ محب مرزا نے یہ پوسٹ اس وقت پوسٹ کی جب ان کی سابقہ بیوی کی دوسری شادی کی تصاویریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھی

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔