گوادر بندرگاہ پر اہم کامیابی، پاناما کا بحری جہاز لنگر انداز
گوادر: گوادر پورٹ پر ٹرانس شپمنٹ سرگرمیوں میں ایک اور اہم پیش رفت ہوئی ہے، پاناما کے پرچم بردار بحری جہاز کی کامیاب برتھنگ کے بعد 26 ہزار 321 میٹرک ٹن سے زائد کارگو کی ان لوڈنگ شروع کردی گئی۔…










