بھارت پاکستانی ڈراموں سے خوفزدہ، نیٹ فلکس پر انہیں بلاک کرنا چاہتا ہے، فرحان سعید
کراچی: پاکستانی اداکار و گلوکار فرحان سعید نے کہا ہے کہ بھارت پاکستانی ڈراموں کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوف زدہ ہے اور اسی وجہ سے وہ پاکستانی کانٹینٹ کی نیٹ فلکس تک رسائی کو محدود کرنے کی!-->…