ماہانہ آرکائیوز

اکتوبر 2025

آپ پہلے ہی مشہور، انٹرویوز دینا بند کردیں، ہمایوں کا خلیل قمر کو مشورہ

کراچی: پاکستان کے سپراسٹار اداکار ہمایوں سعید نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو انوکھی صلاح دیتے ہوئے کہا کہ وہ انٹرویوز دینا بند کردیں۔ ہمایوں سعید نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں…

وزیراعظم کا دورہ: ملائیشیا کیساتھ گوشت تجارت 20 کروڑ ڈالرز تک بڑھانے پر اتفاق

کوالالمپور: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں دونوں وزرائے اعظم نے پاک ملائشیا تجارت میں اضافے پر اتفاق کیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق…

مائیکل ایتھرٹن کی آئی سی سی کو پاک بھارت مقابلے نہ کرانے کی تجویز

لندن: انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن نے آئی سی سی کو آئندہ عالمی مقابلوں میں پاکستان اور بھارت کے میچز نہ کرانے کی تجویز پیش کردی۔ مائیکل ایتھرٹن نے کہا کہ انہوں نے یہ…

سندھ: پولیو ویکسین سے انکاری والدین کی سمز اور شناختی کارڈ بند کرنے پر غور

کراچی: صوبہ سندھ میں پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کے خلاف کارروائی پر غور کیا جارہا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے جمعہ کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں پولیو کے خاتمے…

فلسطین میں جنگ بندی کے قریب، صدر ٹرمپ کے شکر گزار ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ جنگ بندی کے لیے 20 نکاتی امن منصوبے پر فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے مثبت جواب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ، فلسطین…

اسپنر ابرار احمد دولہا بننے کو تیار: آج شادی، 6 اکتوبر کو ولیمہ

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مسٹری لیگ اسپنر ابرار احمد سر پر سہرا سجانے کے لیے تیار ہیں۔ مختلف میڈیا رپورٹس میں قومی کرکٹر ابرار احمد کے خاندانی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ان…

شعیب ملک اور ثنا جاوید کی علیحدگی سے متعلق افواہوں کی بازگشت

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ گفتگو بن گئے، جہاں ان کی علیحدگی سے متعلق افواہیں گردش کررہی ہیں۔ حال ہی میں وائرل ہونے…