ہمیں بھارتی میڈیا کی ضرورت نہیں، جب جواب دیں گے تو دنیا خود سن لے گی، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے، پہلگام واقعے کو جواز بناکر کی جانے والی جارحیت پر بھارت کو جج، جیوری اور سزا دینے والا بننے کی…