اسلامی تعلیمات پر پورا اُترنے والے پروجیکٹس ہی کرتا ہوں، حمزہ علی عباسی
کراچی: اداکار اور ماڈل حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ اگر خواتین نے لباس ٹھیک پہنا ہوا ہے اور مرد و خاتون فنکار ایک دوسرے کو چھو نہیں رہے تو ایسے ڈراموں میں کام کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔…