ماہانہ آرکائیوز

مارچ 2025

موڈیز کی جانب سے پاکستانی بینکوں کا منظرنامہ مثبت کردیا گیا

نیویارک: عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی بینکوں کا منظرنامہ مستحکم سے مثبت کردیا۔ موڈیز کے مطابق مثبت منظرنامہ بینکوں کی لچک دار مالی کارکردگی کے سبب کیا گیا ہے، مثبت منظرنامہ ایک سال…

کوئٹہ: پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر فائرنگ، ڈرائیور زخمی

کوئٹہ: بولان میں مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ لیویز حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس فائرنگ کا واقعہ بلوچستان کے ضلع کچھی (بولان) کے علاقے پیروکنری میں پیش آیا، جس…

امریکی سینیٹر مارک کیلی اور ایلون مسک کے درمیان لفظی جنگ شدت اختیار کرگئی

واشنگٹن: ایلون مسک اور امریکی سینیٹر مارک کیلی کے درمیان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ معاملہ اس وقت شروع ہوا جب مسک نے یوکرین کی حمایت پر مارک کیلی کو غدار قرار دیا۔…

کینسر میں مبتلا انجلین ملک کی مداحوں سے دعاؤں کی درخواست

کراچی: ٹی وی اداکارہ، ہدایت کار اور پروڈیوسرانجلین ملک کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں اور ان کی سرجری ہورہی ہے۔ انجلین ملک نے انسٹاگرام پوسٹ میں مداحوں سے دعاؤں کی خصوصی درخواست کی ہے۔…