ڈیلی آرکائیوز

مارچ 14, 2025

پاکستانی فیشن آئیکون حسن شہریار ہالی وُڈ سیریز میں اہم کردار نبھائیں گے

کراچی: پاکستان کے فیشن آئیکون حسن شہریار یاسین عرف ایچ ایس وائی اب فیشن کی دنیا سے ایک قدم آگے بڑھ کر ہالی وُڈ کی دنیا میں قدم رکھ رہے ہیں۔ ایچ ایس وائی نے نہ صرف ڈزنی پلس کی نئی ریلیز ہونے…

اماراتی گروپ کی کرپٹو کرنسی میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

دبئی: اماراتی سرمایہ کاری گروپ ایم جی ایکس نے دنیا کے سب سے بڑے کرپٹو ایکسچینج بائنانس میں 2 ارب ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری کردی، جس سے متحدہ عرب امارات اور کرپٹو مارکیٹ کے درمیان تعلقات مزید…

جنوبی وزیرستان: مسجد میں دھماکا، جے یو آئی رہنما سمیت 4 افراد زخمی

جنوبی وزیرستان: جنوبی وزیرستان کے اعظم ورسک بازار کی مسجد میں دھماکے سے جے یو آئی کے ضلعی امیر سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا اعظم ورسک کی مسجد میں ہوا، جس میں کئی افراد…

داماد کے انتخاب کے وقت اُس کا خواتین کیساتھ رویہ دیکھوں گی، فضا علی

کراچی: اداکارہ اور میزبان فضا علی کی بیٹی ابھی بہت چھوٹی ہیں، اس کے باوجود اداکارہ نے ابھی سے داماد تلاش کرنے کی اپنی حکمتِ عملی کا اظہار کیا ہے۔ فضا علی نے حال ہی میں نجی ٹی وی کی رمضان…

بارش کے سسٹم کی پاکستان میں انٹری، کئی شہروں میں بارش متوقع

کراچی: بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے بیشتراضلاع میں بارش برسانے والا سسٹم ہوگیا۔ پنجاب…