ماہانہ آرکائیوز

مارچ 2025

بلوچستان: بی این پی دھرنے کے قریب خودکش دھماکا، اختر مینگل و شرکا محفوظ

کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند کا کہنا ہے لک پاس خودکش دھماکے کے مقام سے قریب بلوچستان نیشنل پارٹی کا دھرنا جاری تھا، دھماکے میں سردار اختر مینگل اور بی این پی کی تمام سیاسی قیادت اور…

اداکار فیروز خان کو بھی برطانوی پارلیمنٹ سے ایوارڈ مل گیا

لندن: اداکار فیروز خان کو بھی برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے اعزاز عطا کردیا گیا۔ فیروز خان کو یہ ایوارڈ بیرونس پاؤلا الدین، ایم پی روپ حق، لارڈ کلدیپ سنگھ اور چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ سمیت کاروباری…

میانمار زلزلے میں ہزار اموات، بنکاک میں 30 منزلہ عمارت زمین بوس

نیپیداو: گزشتہ روز میانمار میں آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے، جس کے اثرات بنکاک پر بھی بُری طرح مرتب ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کا…

وزیراعظم کی جانب سے بجلی نرخ میں کمی کا اعلان جلد متوقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی قیادت میں بجلی کے نرخوں میں کمی لانے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں اور اس حوالے سے جلد ہی وزیراعظم کی طرف سے اعلان متوقع…

کلائمیٹ فنانسنگ کے تحت پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر ملیں گے، آئی ایم ایف

نیویارک: آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک کا کہنا ہے کلائمیٹ فنانسنگ کے تحت پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر ملیں گے۔ جولی کوزیک کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا پاکستان کے ساتھ…

شادی سے پہلے اہلیہ ڈاکٹر زینب میری معالج تھیں، فیروز خان

کراچی: اداکار فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب سے پہلی ملاقات کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔ فیروز خان نے حال ہی میں برطانیہ میں منعقد ایک ایوارڈ تقریب میں شرکت کی جہاں انہیں ایوارڈ سے…

دہشت گردی کیخلاف وفاقی، عسکری و صوبائی قیادت کی بڑی بیٹھک میں اہم فیصلے

اسلام آباد: دہشت گردی کے خلاف حکومت کے واضح اور دوٹوک مؤقف پر وزیرِاعظم کی زیرِ صدارت وفاقی اور صوبائی قیادت کی بڑی بیٹھک میں اہم فیصلے کرلیے گئے۔ گزشتہ روز وزیرِاعظم ہاؤس میں اجلاس، عسکری…