ڈیلی آرکائیوز

فروری 15, 2025

بولی وُڈ اداکارہ نندیتا داس کی فیض فیسٹیول میں شرکت کیلئے پاکستان آمد

لاہور: بھارت کی معروف اداکارہ و ہدایت کارہ نندیتا داس لاہور پہنچ گئیں۔ لاہور میں نندیتا داس نے فیض فیسٹیول میں شرکت کی اور سیشن میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں 8 سال بعد پاکستان آئی ہوں…

مشی خان ڈکی بھائی کی ویڈیوز پر پھٹ پڑیں، شرمناک قرار دے دیا

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ اور میزبان مشی خان نے فیملی وی لاگنگ پر ہونے والی تنقید کے درمیان ڈکی بھائی کی ویڈیوز کو شرم ناک قرار دے دیا ہے۔ مشی خان کا کہنا ہے کہ فیملی وی لاگنگ غلط نہیں،…

سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 15 خوارج ہلاک، لیفٹیننٹ سمیت 4 جوان شہید

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیوں میں 15 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران لیفٹیننٹ محمد حسان سمیت 4 جوانوں نے بھی مادرِ…

حیدرآباد: گھر میں آگ لگنے سے سندھی شاعر آکاش انصاری جاں بحق

حیدرآباد: سٹیزن کالونی میں گھر میں آگ لگنے کے نتیجے میں معروف سندھی شاعر آکاش انصاری جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق سٹیزن کالونی میں گھر میں آگ لگی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق…

فواد چوہدری بھگوڑا، صلح نہیں ہوگی، چار گنا حساب برابر کیا: شعیب شاہین

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے فواد چوہدری کی جانب سے تھپڑ مارے جانے پر کہا کہ فواد چوہدری بھگوڑا ہے، ان سے کوئی صلح نہیں ہوگی۔ اڈیالہ جیل کے باہر شعیب شاہین اور فواد…

گن شاٹ یا ایکسیڈنٹ ہونے پر نجی اسپتال جائیں، پیسے سندھ حکومت دے گی، شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نمل عمر ایکٹ تمام اسپتالوں پر لاگو ہے، گن شاٹ یا ایکسیڈنٹ میں آپ پرائیویٹ اسپتال بھی جاسکتے ہیں، اس کے پیسے سندھ…

فواد چوہدری اور شعیب شاہین میں لڑائی، گالیوں اور تھپڑوں کی بوچھاڑ

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے درمیان لڑائی کا واقعہ پیش آیا، جس میں گالیوں اور تھپڑوں کی بوچھاڑ کردی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 پر فواد چوہدری اور بیرسٹر شعیب…