ڈیلی آرکائیوز

فروری 11, 2025

نیشنل اسٹیڈیم پہلے سے بہتر ہوگیا، کچھ تعمیرات باقی جلد مکمل کرلی جائیں گی، محسن نقوی

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے قومی ٹیم پر تنقید نہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری ٹیم چاہے جیتے یا ہارے اُس کو سپورٹ کرنا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں…

لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی کو پیش آئے حادثے میں جاں بحق ہونے والے پاکستان کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے شہری عرب ممالک پہنچے تھے۔ امیگریشن ذرائع کا کہنا ہے کہ لیبیا کشتی…

وزیراعظم اور یو اے ای کے صدر کی ملاقات، علاقائی و عالمی صورتحال پر گفتگو

ابوظبی: وزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ ابوظبی میں ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی شریک تھے۔ ملاقات میں…

کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری، پاکستان کا تنزلی کے بعد 135 واں نمبر

اسلام آباد: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسپشن انڈیکس 2024 جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری کرپشن پرسپشن انڈیکس میں پاکستان تنزلی کے بعد 135 ویں نمبر…

واٹر ٹینکر سے شہری کی ہلاکت، سرینا موبائل مارکیٹ کے تاجر سراپا احتجاج

کراچی: گزشتہ روز منگھوپیر کے علاقے میں تیز رفتار واٹر ٹینکر نے نوجوان کو بُری طرح کچل کر ہلاک کردیا تھا۔ اس حادثے میں متوفی دانیال کی موٹر سائیکل ٹکڑے ٹکڑے ہوگئی تھی۔ متوفی دانیال سرینا…

کراچی میں گرنے والے طیارے میں مجھے بھی سوار ہونا تھا، نازش جہانگیر

کراچی: اداکارہ نازش جہانگیر نے انکشاف کیا کہ 5 سال قبل کراچی میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے میں انہیں بھی سوار ہونا تھا لیکن فلائٹ ان سے مِس ہوگئی تھی۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران…