بروقت معاوضہ نہ دینا اداکاروں کی توہین ہے، رمشا/ خوشحال خان
کراچی: ٹی وی اداکاروں رمشا خان اور خوشحال خان نے وقت پر معاوضے ادا نہ کیے جانے پر پروڈیوسرز سے شکوہ کیا ہے۔
اداکار رمشا خان اور خوشحال خان نے حالیہ گفتگو میں انکشاف کیا کہ یہ مسئلہ اس حد تک…