زمبابوے کو 99 رنز سے شکست، ون ڈے سیریز پاکستان کے نام
بلاوائیو: پاکستان نے سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں زمبابوے کو 99 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔
بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کی ٹیم 41 ویں اوور میں 204 رنز بنا کر…