گیری کرسٹن مستعفی، دورہ آسٹریلیا کیلئے گلیسپی ہیڈ کوچ مقرر
لاہور: وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ گیری کرسٹن پی سی بی کے ساتھ اختلافات کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
معاہدے کے مطابق گیری کرسٹن نے پاکستان میں قیام پر انکار بھی کیا،…