ملتان ٹیسٹ: پاکستان 556 رنز پر آئوٹ، انگلینڈ نے ایک وکٹ پر 96 رنز بنالیے
ملتان: پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کے کھیل کے اختتام پرانگلینڈ نے ایک وکٹ کے نقصان پر 96 رنز بنالیے، اولی پوپ صفر پر نسیم شاہ کا شکار بنے۔
ملتان میں…