ماہانہ آرکائیوز

مئی 2024

ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف

رسالپور: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان ایئرفورس کی پاسنگ…

امن وامان سے متعلق اجلاس، صدر کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی: صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیر صدارت آج کراچی میں امن و امان سے متعلق اہم…

سنسر بورڈ کا چیئرمین بننے پر سارے ڈرامے بند کرادوں گا، نعمان اعجاز

کراچی: ٹی وی کے مقبول اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ اگر وہ سنسر بورڈ کے چیئرمین بن گئے تو سارے ڈرامے بند کروا دیں گے۔ اداکار نعمان اعجاز نجی ٹی وی شو کے مہمان بنے، جہاں ان سے میزبان کی…

صدر سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، کراچی میں امن وامان سے متعلق گفتگو

کراچی: ایم کیو ایم (پاکستان) کے وفد نے کنوینر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ ایم کیو ایم کے وفد میں ڈاکٹر فاروق ستار، مصطفیٰ کمال اور دیگر شریک…

مزدور کے اوقات بہت سخت، تنخواہ میں اضافے کی کوشش کریں گے، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے، بندۂ مزدور کے اوقات بہت سخت ہیں اور زندگی غریب آدمی پر تنگ ہے، ہم شاہ خرچیوں کو کم کرنے اور مزدور کی تنخواہ میں اضافے کی کوشش کریں گے۔ لاہور میں یوم…