پاکستان اندرون سندھ پیپلز پارٹی کی پوزیشن مستحکم ویب ڈیسک جنوری 16, 2023 کراچی/ حیدرآباد: حیدرآباد ڈویژن کے غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے جہاں حیدرآباد ڈویژن کے کل 9 اضلاع میں 3101 نشستوں میں سے پیپلزپارٹی مجموعی طور پر 870 نشستیں جیت چکی!-->…