سالانہ آرکائیوز

2020

ثناء اور نیلم منیر ایک ساتھ ٹی وی ڈرامے میں جلوہ گر ہوں گی

کراچی (رپورٹ: جبران سرفراز) پاکستان کی درجنوں فلموں میں ہیروئن کا کردار ادا کرنے والی ثناء فخر اور نیلم منیر پہلی بار ٹی وی اسکرین پر ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔دونوں سپراسٹارز اس سے قبل ہدایت