اگرخدانخواستہ مساجد سے کورونا پھیلا تو انہیں بند کرنا پڑے گا، وزیراعظم
اسلام آباد: خدانخواستہ اگر مساجد سے کورونا وائرس پھیلا تو ہمیں ایکشن لینا ہوگا۔یہ بات اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہی۔ اُن کا کہنا تھا کہ پوری دنیا اس وقت!-->…