کیا آپ انسٹاگرام کے صارفین کی تعداد جانتے ہیں؟

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام کے صارفین کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جارہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق فیس بک کی ذیلی ویب سائٹس کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ انسٹا گرام کے صارفین کی تعداد ایک ارب تک پہنچ گئی ہے اور اس تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔
دوسری جانب واٹس ایپ صارفین کی تعداد میں بھی ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ اسے استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد دو ارب تک پہنچ گئی۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔