کوویڈ دیگر وائرس اور بیماریوں کی طرح دائمی رہ سکتا ہے، ماہرین

ایڈنبرگ یونیورسٹی کے پروفیسر گیم آکلینڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ کوویڈ 19 وائرس بھی شاید کبھی ختم نہ ہو اور ہمیشہ ساتھ رہے۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس بھی دیگر دائمی بیماریوں کی طرح زندگی بھر رہ سکتا ہے اور اس وائرس سے صحتیاب ہونے والے مستقبل میں بھی محفوظ نہیں ہوں گے، ان کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہوں گے۔برطانوی سائنسدان نے خبردار کیا ہے کہ کوویڈ 19 بھی دیگر وائرس اور بیماریوں کی طرح دائمی رہ سکتا ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔