کورونا وائرس، پی ایس ایل سے منسلک تمام افراد کے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

لاہور: پی سی بی نے پی ایس ایل سے منسلک تمام تر افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق حفاظتی اقدامات کے طور پر کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ جلد از جلد مکمل کی جائے گی۔
ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ پاکستان سپر لیگ سے منسلک تمام افراد کے ٹیسٹ جلد از جلد ہوٹل میں ہی مکمل کیے جائیں گے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔