کورونا وائرس،‌ ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیا

صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک اور فرنٹ لائن ورکر کرونا وائرس سے جاں بحق ہوگیا۔پرونشل ڈاکٹر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر الماس نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں، جو جانبر نہ ہوسکی اور دوران علاج ہی دم توڑ گئیں۔ خیال رہے کہ صوبے بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 31 ڈاکٹرز انتقال کرچکے ہیں۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔