وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی راشد ربانی کورونا کی زد میں آگئے

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی راشد ربانی بھی کورونا وائرس کی لپیٹ میں آگئے۔
وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی نے بھی وائرس کی تصدیق کردی۔ پی پی رہنما راشد ربانی نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کرلیا ہے جب کہ وقار مہدی کا کہنا ہے کہ میں نے بھی اپنا ٹیسٹ کروالیا ہے، راشد ربانی کے قریبی افراد کے ٹیسٹ بھی کیے جائیں گے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔