مسجد نبویؐ میں انتظامیہ نے سینیٹائزر واک تھرو گیٹ نصب کردیا

ریاض : مسجد نبویؐ میں بھی کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے سینیٹائزر واک تھرو گیٹ نصب کر دئے گئے.

غیر ملکی  میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مسجد نبوی کی انتظامیہ نے سینیٹائزر گیٹ میں جسمانی درجہ حرارت جانچنے کے لیے تھرمل کیمرے نصب کیے ہیں، جدید واک تھرو گیٹ میں جدید ٹیکنالوجی سے انسانی جسم کو سکین بھی کیا جاتا ہے،مسجد نبوی کے خادمین اور نمازیوں  کو وباء سے بچانے کے لیے سینیٹائزر گیٹ لگائے گئے ہیں۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔