سعودی عرب: کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کے بعد مطاف کھل گیا

سعودی عرب: کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کے بعد مطاف کھل گیاریاض: مہلک کورونا وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کے بعد سعودی عرب نے مطاف کو کھول دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں عفریت کی شکل اختیار کر لینے والے کورونا وائرس سے بچائو کے لیے سعودی حکومت متحرک ہوگئی۔
حفاظتی اقدامات کے باعث حرم شریف میں مطاف کے حصے میں طواف کا سلسلہ عارضی طور پر روکا گیا تھا۔
البتہ اب سعودی عرب کی حکومت نے خانہ کعبہ کو عمرہ زائرین کے سوا باقی تمام مسلمانوں کے طواف کے لیے کھول دیا ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔