ایک سال میں پاکستان کے بیرونی قرضوں میں 7 ارب ڈالر کا اضافہ، اسٹیٹ بینک

پاکستان کے بیرونی قرضوں میں ایک سال کے دوران 7 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق موجودہ حکومت نے 17 ارب ڈالر کا نیا غیرملکی قرض لیا۔
مرکزی بینک کے مطابق ستمبر 2018 کو بیرونی قرضے 96 ارب ڈالر اور 23 جون 2019 کو بیرونی قرضوں کا حجم 106 ارب ڈالر تھا۔موجودہ حکومت نے عالمی مالیاتی اداری(آئی ایم ایف)سے ایک ارب سات کروڑ ڈالر قرض لیا تھا جبکہ کمرشل بینکوں سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر اور مختلف ملکوں سے 3 ارب دس کروڑ ڈالر قرض لیا۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔