اداکارہ مایا علی نے بخار میں مبتلا ہونے پر کورونا ٹیسٹ کروا لیا

لاہور:معروف اداکارہ مایا علی نے امریکہ سے واپسی پر نزلے اور بخار کی بعد کورونا کی تشخیص کا ٹیسٹ کروایا۔ٹیسٹ کی رپورٹ آنے پر اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بتایا کہ اُن کی رپورٹ نیگیٹو آئی، خوش قسمتی سے انہیں کورونا نے متاثر نہیں کیا البتہ مایا نے اس حوالے سے اپنا خوف بھی بیان کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے جبکہ اپنے گھر کی صفائی اور دھلائی بھی کرڈالی تاکہ وائرس سے محفوظ رہ سکے

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔