عوام کو گھروں تک محدود رکھنے کے لئے چڑلیں سڑکوں پر نکل آئی

نئی دلی: بھارت میں لاک ڈاؤن کے دوران لوگوں کو گھروں تک محدود رکھنے کے لیے چڑیل سڑکوں پر نکل آئی۔

ریاست اڑیسہ کے ایک گاؤں کی انتظامیہ نے لوگوں کو گھروں میں محدود رکھنے کے لیے حکمت عملی طے کی جس کے لیے ایک خاتون کو چنا گیاخاتون کالے رنگ کی ساڑھی پہن کر منہ پر سفید پاؤڈر لگا کر اور پاؤں میں پایل باندھ کر رات کو سڑکوں پر گشت کرتی ہے جس کے ڈر سے لوگ گھروں میں محصور رہتے ہیں۔یہ اس لیے کیا گیا تاکہ لوگ کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کو سنجیدہ لیں۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔