اکشے کمار اسپتال منتقل

بھارتی اداکار اکشے کمار کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد اسپتال منتقل ہو گئے ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے پروگرام میں اکشے کمار نے تحریر کیا کہ آپ سب کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا شکریہ۔

اکشے کمار نے اپنی تحریر میں مزید یہ بھی لکھا کہ مجھے امید ہے کہ میں جلد گھر لوٹ آؤں گا۔ آپ سب اپنا خیال رکھیں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز اکشے کمار کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔