اداکارہ میرا نے اپنی زندگی پر کتاب لکھنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور: بالآخر اداکارہ میرا نے بھی اپنی زندگی پر کتاب لکھنے کا فیصلہ کر لیا۔
اپنی گلابی انگلش اور مختلف بیانات سمیت اسکینڈلز کی وجہ سے مشہور اداکارہ میرا نے اپنی زندگی پر کتاب لکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
اس حوالے سے اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ اپنی زندگی کی کہانی پر کتاب لکھنے کا ارادہ ہے کہ میں کون ہوں اور کیوں ہوں، جب میں نے اس متعلق ڈائریکٹر سے بات کی تو ان کا کہنا تھا یہ لاجواب خیال ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔