پنجاب، مختلف شہروں کے کئی علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

پنجاب کے وزیر صحت محمد عثمان نے کہا کہ پنجاب میں کورونا کیسز کے بڑھنے کی وجہ سے لاہور کے 13، سیالکوٹ کے 6 اور راولپنڈی کے 15 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے جن علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ کیا جائے گا ان میں جوہرٹاؤن اے بلاک، جی بلاک، مکمل واپڈا ٹاؤن، سبزہ زار ای، ایچ اور ایل بلاک، گارڈن ٹاؤن طارق بلاک، ابوبکر بلاک، گلبرگ، فیصل ٹاؤن بی بلاک شامل ہیں۔جبکہ ان کے علاوہ راولپنڈی، سیالکوٹ کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافز کردیا گیا ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔