پاکستان میں کم ہوتے کورونا کیسز سے ماہرین میں تشویش
طبی ماہرین کو خدشہ ہے کہ شہری علاقوں میں کورونا کیسز اس شدت سے بڑھ سکتے ہیں کہ اسپتالوں میں بھی جگہ کم پڑ جائے گی۔دنیا بھر کے ماہرین خوفزدہ ہیں کہ پاکستان کے پر ہجوم شہروں میں کورونا وائرس تیزی سے سامنے آئیں گے اور ساتھ ہی بھارت کا بھی حوالہ دیا گیا ہے کہ جہاں روز بروز ہزاروں کی تعداد میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں۔خیال رہے کہ حالیہ دنوں میں پاکستان میں کووڈ 19 کے مریضوں کی تعداد تیزی سے کم ہوتی گئی اور اب یہ تعداد سنگل ہندسے تک بھی آگئی ہے لیکن دوسری ہی جانب بھارت میں یہ تعداد سیکڑوں سے بھی بڑھ گئی ہے۔پاکستان کی تاریخ رہی ہے کہ وہ پولیو اور ہیپاٹائٹس جیسے امراض کو کنٹرول نہیں کرسکا جس کے بعد کورونا کسیز میں کمی باعث تشویش ہے