سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کراچی: سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگا، فی تولہ قیمت 600 روپے اضافے سے98 ہزار 700روپے ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ 10گرام سونے کی قیمت 515 روپے اضافے سے 84ہزار 619 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں سونا 17 ڈالر اضافہ سے 1731 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔