تھرپارکر میں رواں سال جاں بحق بچوں کی تعداد 31 ہوگئی
تھرپارکر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2ب چے انتقال کرگئے ہیں۔تفصِلات کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور مختلف بیماریوں میں مبتلا 2 بچے انتقال کر گئے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق جاں بحق بچے نومولود ہیں۔تھرکے سرکاری اسپتالوں میں 50 بچے زیر علاج ہیں جبکہ رواں سال جاں بحق بچوں کی تعداد 31 ہو گئی ہے ۔