گفتگو: ایک ہنر، جو آپ کی زندگی بدل دے گا
ایک تعلیم یافتہ اور باشعور شخص کی پہلی پہچان اس کا طرزِ گفتگو ہے۔ اسے کچھ آئے یا نہ آئے، بات کرنے کا طریقہ اور اس کے سارے اصول ضرور آنے چاہیے۔ اور دیکھا جائے، تو اعلیٰ اخلاق کا بھی معیار یہی ہے۔
چوں کہ میرا تعلق لسانیات اور زبانوں سے ہیں،…