کیا پاکستانی عورت پولیانا سنڈروم کا شکار ہے؟
تحریر : ڈاکٹر طاہرہ کاظمی
کیا پاکستانی عورت پولیانا سنڈروم کا شکار ہے؟ "وہ بہت اچھا ہے بس تھوڑا غصیلا ہے، بہت مزے کی باتیں کرتا ہے، لیکن تھوڑا کنٹرولنگ ہے، چلو خیر ہے۔ گالیاں بہت دیتا ہے لیکن بعد میں کافی شرمندہ ہوتا ہے۔ کبھی لڑائی!-->…