نسبتِ میم؛ ہر ماں کے سنگ، کمزور نہ سمجھو
اقرأ موسیٰ
وہ اپنے ہاتھوں سے تُمہیں گِرا بھی سکتی ہے اور بچا بھی سکتی ہے۔ میری نسبت کو آج تک لوگ سمجھ ہی نہ پاۓ۔ ایک عورت کی صورت میں مجھے صنفِ نازک بھی بولا گیا مجھے زندہ بھی جلایا جاتا تھا۔ میری عزتیں بھی لوٹی گئیں۔ میرے!-->!-->…