کبھی اے نوجواں مسلم! تدبر بھی کیا تو نے؟
حماد احمد
نوجوانی کی عمرانسان کی زندگی کا قوی ترین دور ہوتا ہے۔ بلاشبہ نوجوان ہی امت مسلمہ کا قیمتی سرمایہ ہے۔ با ہمت، باشعور،متحرک، پرجوش اور پر عزم نوجوان ہر زمانے میں اسلامی انقلاب کے نقیب رہے ہیں۔
وہ قومیں خوش نصیب ہوتی ہیں جن کے!-->!-->…