تعلیم کا درست مفہوم اور کردار
تحریر: تسمینہ فہد
جب میں اپنے معاشرے میں رہنے والے لوگوں پر نظر ڈالتی ہوں تو کئی سوال میرے ذہن میں جنم لیتے ہیں جن میں سب سے اہم سوال” تعلیم“ کے حوالے سے ہے۔ شاید تعلیم کندھوں پر بڑھتے ہوئے بوجھ کا نام ہے، شاید تعلیم انھی پرانی رٹی…