براؤزنگ Thomas Fuller

Thomas Fuller

تھامس فلر: زنجیروں میں قید روشن دماغ

محمد راحیل وارثی تاریخ ہمیشہ تاج پہننے والوں کو یاد رکھتی ہے مگر زنجیریں پہننے والوں کو اکثر فراموش کردیتی ہے۔ انسانی تمدن کی الم ناک حقیقت یہ ہے کہ طاقت، رنگ اور نسل کے معیار نے صدیوں تک ذہانت اور عظمت کے پیمانے متعین کیے۔ ایسے ہی