براؤزنگ The Power of Faith

The Power of Faith

ایمان کی طاقت

فہیم سلیم علی ایک نوجوان مسلمان تھا، جو بہتر مستقبل کے لیے اپنے وطن سے دُور دیار غیر میں ملازمت کررہا تھا۔ دل میں عقیدۂ توحید کی روشنی ہمیشہ جلتی آرہی تھی، اس کی زندگی میں آزمائشیں کم نہ تھیں۔ علی جب اس غیر مسلم ملک پہنچا، تو ہر