پاکستان کا سب سے پُرامن شہر
یاور عباس
دلفريب نظاروں کي حسين وادي، گلگت بلتستان کا ضلع گھانچے، ملک کا سب سے پُرسکون اور پُرامن شہر ہے، جہاں پندرہ سال ميں قتل کي کوئي واردات نہيں ہوئي۔
ضلع گھانچے کے سپرنٹنڈنٹ پولیس جان محمد کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کا یہ شہرملک!-->!-->…