براؤزنگ The false concepts about virus in antique times

The false concepts about virus in antique times

وباؤں سے متعلق قدیم تصورات

توفیق حنیف صدیوں سے وبائیں اوربیماریاں لوگوں میں بڑے پیمانے پر خوف و ہراس اور معاشرتی عدم استحکام پیدا کرنے کا باعث بنیں۔ جب ایک خطے کے عوام کو کسی دوسرے علاقے میں پھیلنے والی بیماری کا علم ہوتا تو وہ اس کے لیے پیشگی کوئی اقدامات نہ