ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت
مہروز احمد
گزشتہ دنوں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای امریکا اور اسرائیل کے حملے میں شہید ہوگئے۔ اس وقت مشرق وسطیٰ کی پیچیدہ صورت حال ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن کر خطے کے امن و سلامتی کے لیے خطرے کی گھنٹی بجارہی ہے۔!-->!-->!-->!-->!-->…