پٹرول کے بعد چینی کی قیمتوں میں بھی اضافہ
پاکستان میں ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 100 روپے کے قریب پہنچ گئی ہے، حالیہ اضافے کا ذمہ دار شوگر ملوں کو ٹھرایا جارہا ہے۔ہول سیل گروسرزایسوسی ایشن عبدالروف نے کہا کہ ہول سیل میں سو کلو چینی 9400 روپے سے بڑھ کر 9800 روپے ہوگئی ،!-->…