براؤزنگ “Soldier Bazaar Tragedy”

“Soldier Bazaar Tragedy”

سانحۂ سولجر بازار

مہروز احمد لگتا ایسا ہے کہ سانحات اہلیان کراچی کا مقدر بن گئے ہیں یا بنادیے گئے ہیں۔ شہر قائد کے علاقے سولجر بازار میں ہونے والا گیس لیکیج سے دھماکا ایک ایسا واقعہ ہے جس نے نہ صرف 16 انسانی جانوں کو نگل لیا، بلکہ شہری زندگی میں بے