منشیات کی روک تھام کیلیے ارباب اختیار و سماج کی ذمے داری
معاویہ یاسین نفیس
منشیات یا ڈرگس ایسا موذی مرض اور عفریت ہے، جس نے لاتعداد خاندانوں کی زندگیاں تباہ و برباد کردی ہیں۔نئی نسل کسی بھی ملک کی معاشی، تعلیمی، اقتصادی اور سماجی فلاح و بہبود اور ترقی میں ریڑھ کی ہڈّی کی حیثیت رکھتی ہے۔جوانی!-->!-->!-->…