پلک سے روح تک بھیگا ہوا ہوں
سعود عثمانی
وہ موسم جو پھول کھلنے کا ہوتا ہے، دل مرجھانے کا ہے۔ دل گرفتگی کا موسم ہے۔ جدائی کا موسم۔ ٹی ایس ایلیٹ کی مشہور زمانہ لائن یاد آتی ہے۔ اپریل ظالم ترین مہینہ ہے (April is the cruelest month)۔ بہت اعلیٰ شاعر نجیب احمد بھی اس!-->!-->!-->…